شگفتہ رو

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کھلا ہوا یا مسکراتا ہوا چہرہ، جس کے چہرہ پر خوشی و مسرت کے آثار نمایاں ہوں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کھلا ہوا یا مسکراتا ہوا چہرہ، جس کے چہرہ پر خوشی و مسرت کے آثار نمایاں ہوں۔